Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رات کا کھانا سحری کی نیت سے تناول کرنا کیسا؟

Fatwa no.
3446-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عرض ہے اگر کوئی رات کا کھانا سحری کی نیت اور سنت ادا کرنے کی نیت سے کھائے تو اس کی سحری کی سنت ادا ہو جائے گی ؟ رہنمائی فرما دیں۔

Answer (beginning)

سحری کھانا بھی سنت مبارکہ ہے ، اور سحری میں تاخیر کرنا بھی سنت مبارکہ ہے ، رات کا کھانا سحری کی نیت سے کھالینے کی صورت میں سحری کی سنت تو ادا ہو جائے گی لیکن تاخیر سے سحری کرنے کی سنت پر عمل نہیں ہو گا، جبکہ یہ سنت موکدہ ہے ، لہذا اسحری تاخیر سے کرنی چاہیے تاکہ دونوں سنتوں پر عمل ہو جائے۔ چنانچہ سحری میں تاخیر کرنے کے متعلق حدیث پاک میں ہے: ” قال رسول الله صلى الله عليه واله وسلم: ثلاثة يحبها الله تعجيل الفطر، وتأخير السحور، وضرب اليدين إحداهما على الأخرى في الصلاة ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ تین چیزوں کو اللہ محبوب رکھتا ہے، افطار میں جلدی کرنا، سحری تاخیر پر صفحہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.