Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نام لئے بغیر برائی کرنا غیبت ہے یا نہیں؟

Fatwa no.
3445-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) ہم کسی شخص کا کوئی عیب وغیرہ اس کے پیچھے بتائیں لیکن اس شخص کا نام نہ لیں تو کیا یہ غیبت ہے ؟

Answer (beginning)

کسی شخص کا نام لیے بغیر اس کا عیب برائی کے طور پر کسی کو بتایا جائے اور سامع (سننے والا) نہ سمجھ پائے کہ یہ کس شخص کے عیب کی بات ہو رہی ہے تو یہ غیبت نہیں ہے اور اگر سامع (سنے والا) سمجھ رہا ہے کہ فلاں شخص کے عیب کی بات ہو رہی ہے اگر چہ اس شخص کا نام ذکر نہ کیا جائے تو غیبت ہے۔ غیبت کی تباہ کاریاں میں ہے : " نام لیے بغیر غیبت کرنا گناہ نہیں ہاں اگر نام تو نہ لیا مگر جس کو کہہ رہا ہے وہ سمجھ رہا ہے کہ کس کے بارے میں بات ہو رہی ہے تو اب غیبت ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.