Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امیرہ نام کا مطلب اور امیرہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 3447-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امیرہ نام رکھ سکتے ہیں اور اس کے معنی کیا ہیں؟
Answer (beginning)
"امیرہ نام کا معنی ہے : "شہزادی۔ " یہ نام رکھا جا سکتا ہے کیونکہ اس کے معنی میں کوئی خرابی نہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ القاموس الوحید میں ہے " اميرة: شاہزادی۔" (القاموس الوحید،ص134، ادارہ اسلامیات، لاہور) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے ”تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.