Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قربانی کے گوشت پر فاتحہ یا محرم کے کھچڑے میں ڈالنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قربانی کے گوشت پر فاتحہ دلانا ، یا محرم میں کھڑے میں ڈالنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قربانی کے گوشت پر فاتحہ دلانا، یا محرم میں کھچڑے وغیرہ میں ڈال سکتے ہیں ؟ جواب قربانی کے گوشت پر فاتحہ دلانا، جائز ہے، کہ فاتحہ ہر حلال چیز پر ہو سکتی ہے ، اسی طرح اسے محرم میں کھچڑے وغیرہ میں ڈالنا بھی جائز ہے، کہ کھچڑے میں ڈالنا یا تو خودکھانے کے لیے ہے یا تقسیم کرنے کے لیے، اور قربانی کا گوشت خود کھانا بھی جائز ہے اور تقسیم کرنا بھی جائز ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.