Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
یاسمین نام کا مطلب نیز یہ نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 3435-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا یاسمین نام رکھنے سے شوہر کے ساتھ جھگڑے ہوں گے ؟
Answer (beginning)
یاسمین کا معنی ہے: " چنبیلی کا پھول، چنبیلی کا درخت۔ " ان معانی کے اعتبار سے یہ نام رکھناشر عاجائز ہے اور یہ نام رکھنے سے شوہر کے ساتھ جھگڑے ہونے کا نظریہ رکھنا درست نہیں، کیونکہ یہ بد شگونی ہے اور بدشگونی سے اسلام میں منع کیا گیا ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ لڑکیوں کا نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیوں، ازواج یانیک خواتین کے نام پر رکھا جائے، اس سے امید ہے کہ ان کی برکات بھی حاصل ہوں گی۔ فیروز اللغات میں ہے ”یا سمن، یاسمین : چنبیلی کا پھول، چنبیلی کا درخت۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.