Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نبی کریم ﷺ اپنی قبر مبارک میں درودِ پاک سنتے ہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نبی کریم علیہ الصلاۃ والسلام اپنی قبر مبارک میں درود سنتے ہیں ، اس پر دلائل دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ ہم اہلسنت و جماعت کا عقیدہ ہے، درود پاک پڑھنے والا کہیں سے بھی درود پڑھے ، نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ و سلم اپنے مزار اقدس میں سماعت فرماتے ہیں ۔ اس پر تفصیلی دلیل کیا ہے ہے؟ جواب اہل سنت و جماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ جو شخص بھی دنیا کے کسی بھی حصے سے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم پر درود پاک پڑھتا ہے ، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسے سماعت فرماتے ہیں، اور اس کا جواب بھی ارشاد فرماتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.