Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کافر کو ایصال ثواب کرنا کیسا؟

Fatwa no.
3430-WAT

Question

کافر کے لیے ایصال ثواب کیا جاسکتا ہے؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

کافر کے لیے ایصال ثواب نہیں کر سکتے کیونکہ کافر کے لیے ایصال ثواب کرنا کفر ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے "قبر کافر کی زیارت حرام ہے اور اسے ایصال ثواب کا قصد کفر " قال الله تعالى : لا ولا تقم على قبره) وقال تعالى : وماله في الآخرة من خلاق) وقال تعالى: (إن الله حرمهما على الكافرين الله تعالى نے فرمایا: اس کی قبر پر کھڑے بھی نہ ہونا۔ اور فرمایا: اس کے لیے آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔ اور فرمایا: بیشک اللہ نے ان دونوں کو کافروں پر حرام کیا۔ (فتاوی رضویہ، جلد 9،صفحه 533،رضافاؤنڈیشن، لاهور) فتاوی شارح بخاری میں ہے "کافر کے لیے ایصال ثواب اور فاتحہ پڑھنا کفر ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.