Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا صرف دخول سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟
- Fatwa no.
- 3428-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) روزے کی حالت میں بیوی سے صرف دخول کرنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا جبکہ انزال نہ ہو ؟
Answer (beginning)
روزے میں صرف دخول کرنے سے بھی روزہ ٹوٹ جائے گا اگر چہ انزال نہ بھی ہو، جبکہ روزے دار ہونا یا د ہو۔ اس صورت میں روزے کی قضا کے ساتھ تو بہ بھی لازم ہو گی۔ نیز اگر یہ رمضان کا اداروزہ ہے تو شرائط پائے جانے کی صورت میں کفارہ بھی لازم ہو گا۔ فتاوی قاضی خان میں ہے : " إذا أصبح صائماً في رمضان فجامع امرأته متعمد أ عليه القضاء والكفارة إذا توارت الحشفة أنزل أو لم ينزل " یعنی : رمضان میں جب کسی نے روزے کی حالت میں صبح کی پھر جان بوجھ کر اپنی بیوی سے جماع کیا، تو اس پر قضا و کفارہ لازم ہے بشر طیکہ حشفہ چھپ گیا ہو ، انزال ہو اہو یا نہ ہوا ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.