Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرض نماز کے بعد مختصر دعا بہتر ہے یا طویل؟
- Answered by
- مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5149-WAT
- Issued
- 17 محرم الحرام 1448 / 03 جولائی 2026. :
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم فرض نمازوں کے بعد مختصر دعا مانگنی چاہئے یا طویل ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہمارے علاقے میں فرض نماز کے فورا بعد بہت مختصر دعا کرتے ہیں ، اور پھر سنتوں کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں، جبکہ کچھ جگہوں پر فرض نماز کے بعد کچھ لمبی دعا کرتے ہیں ۔ ان میں سے کون سا عمل بہتر ہے ؟ جواب جن فرضوں کے بعد سنتیں بھی ہوتی ہیں، ان کے بعد مختصر دعا بہتر ہے ، کہ فرض اور سنتوں کے درمیان طویل فاصلہ مکروہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.