Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ابو دجانہ نام کا مطلب اورابو دجانہ نام رکھنا کیسا
- Fatwa no.
- 3424-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) صحابی رسول حضرت ابو دجانہ رضی اللہ تعالی عنہ کے نام پر بچے کا نام رکھا جا سکتا ہے؟
Answer (beginning)
" ابو دجانہ "حضرت ابودجانہ رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ہے ، اور کنیت بطور نام بھی رکھ سکتے ہیں، لہذا حضرت ابو دجانہ رضی اللہ تعالی عنہ کی نسبت سے بچے کا نام " ابو دجانہ " رکھا جا سکتا ہے۔ الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ میں ہے ”أبو دجانة الأنصاري : اسمه سماك بن خرشة۔۔۔ متفق على شھودہ بدرا “ ترجمہ : ابو دجانہ الانصاری: ان کا نام سماک بن خرشہ ہے ، یہ بالا تفاق جنگ بدر میں حاضر ہوئے تھے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.