Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عصر یا مغرب کے وقت غسل کر نے کا حکم
- Fatwa no.
- 3420-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرا یہ سوال ہے کہ عصر یا مغرب کے وقت غسل اتار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! عصر یا مغرب کے وقت بھی غسل کر سکتے ہیں کہ شریعت مطہرہ میں غسل کا کوئی مخصوص وقت یا کوئی ممنوع وقت نہیں ہے۔ بلکہ اگر غسل فرض ہو تو چاہیے کہ بلا عذر تاخیر نہ کرے، جلد از جلد عنسل کرلے کہ جنبی کے پاس رحمت کے فرشتے نہیں آتے ، ہاں اگر وہ غسل یا وضو کرلے تو فرشتوں کے آنے کی رکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔ اور اگر اتنی دیر ہو گئی کہ نماز کا آخری وقت آگیاتو فورانہانا فرض ہے تا کہ نماز قضانہ ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.