Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جمعہ کی پہلی ساعت کی وضاحت

Fatwa no.
3419-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جمعہ کی پہلی ساعت میں مسجد جانے والے کو اونٹ کی قربانی کی مثل ثواب ملتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ پہلی ساعت کب سے شروع ہوتی ہے ؟

Answer (beginning)

احادیث مبارکہ میں جمعہ کے دن پہلی ساعت میں حاضر ہونے والے کے لیے ایک اونٹ صدقہ کرنے کا ثواب بیان کیا گیا ہے۔ شارحین حدیث نے پہلی ساعت کا یہ معنی بیان کیا ہے کہ سورج ڈھلنے کے فوراًبعد جیسے ہی جمعہ کا وقت داخل ہو تو یہ جمعہ کی پہلی ساعت ہے، لہذا سورج ڈھلنے کے بعد جو سب سے پہلے آئے گا اس کے لیے اونٹ کا ثواب اور جو اس کے بعد آئے گا اس کے لیے گائے کا ثواب و علی ھذا القیاس۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.