Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احتشام کا معنی اور احتشام نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 3407-WAT
- Issued
- 28 جمادی الاخرى 1446ھ / 31دسمبر 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) احتشام نام رکھنا کیسا اور اسکا معنی کیا ہے ؟
Answer (beginning)
احتشام کا معنی ہے: شان و شوکت ، دبدبہ وغیرہ۔ " یہ نام رکھنا درست ہے۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ چنانچہ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے ”تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد 2، صفحہ 58، حدیث 2328، دار الكتب العلمية، بيروت) فیروز اللغات میں ہے " احتشام : شان و شوکت ، دبدبہ ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.