Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گانا سننے کے بعدوضوکرنا مستحب ہے؟
- Fatwa no.
- 3406-WAT
- Issued
- 17 جمادی الاخرى 1446ھ / 20دسمبر 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) میرا سوال یہ ہے کہ کیا گانا سننے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
Answer (beginning)
گانا سننا، ناجائز و حرام ہے ، سننے والا گنہگار ہو گا۔ البتہ گانا سننے سے وضو نہیں ٹوٹے گا، کیونکہ فی نفسہ گانا سننانواقض وضو میں سے نہیں ہے۔ تاہم فقہاء کرام نے بے ہودہ و لغو اشعار پڑھنے یونہی جھوٹ بولنے اور غیبت وغیرہ گناہ کرنے کے بعد وضو کرنے کو مستحب قرار دیا ہے۔ مراقی الفلاح میں ہے ” ( و) بعد (كل خطيئة وإنشاد شعر) قبيح لأن الوضوء يكفر الذنوب الصغائر۔ "ترجمہ : ہر گناہ کے بعد اور برے اشعار گانے کے بعد وضو کرنا مستحب ہے کیونکہ وضو گناہ صغیرہ کو مٹاتا ہے۔ (مراقی الفلاح شرح نور الإيضاح كتاب الطهارة، ص 37، المكتبة العصرية) بہار شریعت میں ہے ”بعد ستر غلیظ چھونے۔۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.