Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کے دوسرے نکاح پر پہلے شوہر کی اولاد کے ساتھ بطور والد کس کا نام ہوگا؟
- Fatwa no.
- 3405-WAT
- Issued
- 17 جمادی الاخرى 1446ھ / 20دسمبر 2024 ء
Question
کس کا نام ہوگا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ عورت کی دوسری شادی کرنے کے بعد پہلی اولاد کے ساتھ بطور والد پہلے شوہر کا نام رہے گا یا دوسرے کا نام جیسے ڈاکومینٹس وغیر ہ میں ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں، جس شخص کی حقیقی اولاد ہیں، اس کا نام رہے گا۔ یعنی، پہلی والی اولاد کے ساتھ پہلے شوہر کا نام ہی بطورِ والد آئے گا۔ دوسرے شوہر کا نام بطور والد لکھنا، ناجائز و حرام ہو گا۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: " ادْعُوهُمْ لا بَابِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللهِ (ه) ترجمہ کنز الایمان: انہیں ان کے باپ ہی کا کہہ کر پکارو یہ اللہ کے نزدیک زیادہ ٹھیک ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.