Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
خنساء نام کا مطلب اور خنساء نام رکھنا کیسا
- Fatwa no.
- 3398-WAT
Question
خنساء نام رکھنا کیسا ہے ؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
خنساء “ نام رکھنا جائز بلکہ مستحسن ( یعنی اچھے ) ناموں میں سے ہے کہ یہ صحابیہ کا نام ہے اور حدیث پاک میں نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ہے۔ چنانچہ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد 2، صفحہ 58، حدیث 2328، دار الكتب العلمية، بيروت) شیخ الحدیث علامہ عبد المصطفی اعظمی علیہ الرحمہ نے اپنی کتاب ” جنتی زیور میں حضرت خنساء رضی اللہ عنہا کے “ حوالے سے تحریر فرمایا ہے : ” حضرت خنساء رضی اللہ تعالیٰ عنہا: یہ زمانہ جاہلیت میں بہت بڑی مرثیہ گو شاعرہ تھیں یہاں تک کہ " عکاظ کے میلے میں ان کے خیمے پر جو سائن بورڈ لگتا تھا اس…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.