Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مرد کے لیے چوٹی بنانے کا حکم
- Fatwa no.
- 3397-WAT
Question
مرد کے لیے چوٹی بنانا جائز ہے یا نہیں؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
مرد کے لیے بالوں کی چوٹی بنانا ،ناجائز و حرام ہے کہ اس میں عورتوں سے مشابہت ہے اور مرد کا عورتوں کی مشابہت اختیار کرنا حرام ہے ، حدیث پاک میں ایسوں پر لعنت وارد ہوئی ہے۔ یادر ہے !مرد کے لیے بال رکھنے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ آدھے کانوں تک یا کانوں کی لو تک یا اتنے لمبے ہوں کہ کندھوں کو چھو لیں، عورتوں کی طرح کندھوں سے نیچے بال رکھنا مرد کے لیے حرام ہے۔ صحیح بخاری شریف میں ہے ” عن ابن عباس رضی الله عنهما قال: لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم المتشبهين من الرجال بالنساء، والمتشبهات من النساء بالرجال ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے مروی ہے آپ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.