Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ نے اللہ عزوجل کا دیدار کیا ہے؟
- Fatwa no.
- 3389-WAT
- Issued
- 13 جمادی الاخریٰ 1446ھ / 16 دسمبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا یہ واقعہ سچ ہے کہ امام اعظم ابو حنیفہ نے اللہ کا دیدار کیا ہے کیونکہ اللہ کا دیدار تو حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم نے کیا ہے؟
Answer (beginning)
امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ نے خواب میں دیدار الہی کا سو بار شرف پایا ہے ، اور یہ بات کئی ایک معتبر ومستند کتب میں مذکور ہے۔ تاہم! نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ آلہ وسلم کے دیدار الہی کرنے اور امام ابو حنیفہ علیہ الرحمة کے دیدار الہی کرنے میں زمین و آسمان کا فرق ہے کہ : ہمارے آقا و مولا، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے دیدار الہی جاگتے ہوئے، سر کی آنکھوں سے کیا جبکہ امام ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ نے دیدار الہی سوتے ہوئے، حالت خواب میں کیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.