Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دوران غسل وضو ٹوٹنے کے بعد بغیر وضو کیے نماز پڑھنا
- Fatwa no.
- 3384-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دوران غسل اگر وضو ٹوٹ گیا، تو کیا غسل کے بعد وضو کیے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اگر وضو ٹوٹنے کے بعد اعضاء وضو پر پانی بہہ گیا اور سر کا مسح بھی ہو گیا، تو اب دوبارہ وضو کرنے کی حاجت نہیں، یو نہی نماز پڑھ سکتے ہیں، لیکن اگر دوران غسل وضو ٹوٹنے کے بعد تمام اعضائے وضو پر پانی نہیں بہا، تو اب یہ حکم شرعی ہے کہ جن اعضاء وضو پر صرف وضو ٹوٹنے سے پہلے پانی بہایا تھا، ان اعضاء وضو کو دوبارہ دھولیا جائے، بقیہ کو دھونے کی حاجت نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.