Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سورہ بقرہ کی فضیلت

Fatwa no.
3378-WAT
Issued
16 جمادی الاخرى 1446ھ / 19 دسمبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرا سوال یہ ہے کہ سورہ بقرہ پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟

Answer (beginning)

سورہ بقرہ پڑھنے کے بہت سارے فضائل ہیں، جن میں سے کچھ یہ ہیں کہ : (الف) قیامت کے دن سورہ بقرہ اور سورہ آل عمران اپنے پڑھنے والوں پر سایہ کریں گی اور ان کی شفاعت کریں گی۔ (ب) اللہ تعالی کی رحمت سے امید ہے کہ سورہ بقرہ پڑھنے والا جادو کے اثر سے محفوظ رہے گا۔ (ج) جس گھر میں سورہ بقرہ کی تلاوت کی جاتی ہے، شیطان وہاں سے بھاگتا ہے۔ چنانچہ صحیح مسلم شریف میں ہے: ” أبو أمامة الباهلي، قال: سمعت رسول الله صلى الله علیه وسلم، يقول: اقرءوا القرآن فإنه يأتي يوم القيامة شفيعا لأصحابه، اقرءوا الزهراوين البقرة، وسورة آل عمران، فإنهما تأتيان يوم القيامة كأنهما غمامتان، أو كأنهما غيايتان، أو كأنهما فرقان من طير…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.