Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عدن فاطمہ کا معنی اور عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 3376-WAT
- Issued
- 16 جمادی الاخرى 1446ھ / 19 دسمبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ اور اس کا معنی بھی بتا دیں۔
Answer (beginning)
"عدن فاطمہ " نام رکھ سکتے ہیں، البتہ ! بہتر یہ ہے کہ صرف فاطمہ نام رکھیں کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کا فرمایا گیا ہے اور اس سے امید ہے کہ اچھوں کی برکت بچی کے شامل حال رہے گی۔ "عدن " جنت کا یا جنت میں ایک خاص مقام کا نام ہے۔ اور فاطمہ حضرت سیدہ فاطمتہ الزہر اءرضی اللہ تعالی عنہا کا مبارک نام ہے۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد 2، صفحہ 58، حدیث 2328، دار الكتب العلمية، بيروت) بہار شریعت میں ہے ”بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.