Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فئیرنیس کریم یا باڈی لوشن لگا کر نماز پڑھنے کا حکم

Fatwa no.
3365-WAT
Issued
09 جمادی الاخرى 1446ھ / 12 دسمبر 2024ء

Question

(دعوت اسلامی) کوئی بھی فیئر نہیں کریم یا باڈی لوشن لگا کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

فئیر نیس کریم یا باڈی لوشن لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں، جبکہ اس کا یقینی طور پر ناپاک ہونا معلوم نہ ہو، کیونکہ کریم وغیرہ میں کسی ناپاک چیز کے ملے ہونے کا یقینی علم نہ ہو تو اسے استعمال کرنے کی اجازت ہوتی ہے ، اور اگر اس کا جرم نہ بنے ، محض چکنائی ہی ہو تو اس کے جسم پر لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل بھی ہو جاتا ہے۔ ہاں! اگر یقینی طور پر معلوم ہو کہ اس میں کوئی ناپاک چیز ملی ہوئی ہے، تو اب اسے استعمال کرنا اور لگانا، جائز نہیں، اور اس کو لگا کر نماز پڑھی تو اس کے متعلق تفصیل یہ ہے کہ : اگر نجاست غلیظہ ہے تو درہم سے زیادہ لگے ہونے کی صورت میں تو نماز ہوگی ہی نہیں اور اسی حالت میں قصد انماز پڑھنا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.