Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میں کافر ہو جاؤں گا کہنے کا حکم؟

Fatwa no.
3361-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی غصہ کی حالت میں یہ کہے کہ میں مسلمان نہیں رہوں گا، کافر بنوں گا، تو کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

کافر بننے کا ارادہ کرنا ہی خود کفر ہے، لہذا اگر کوئی مسلمان یہ کہے کہ ” میں مسلمان نہیں رہوں گا، کافر بنوں گا“، تو اگر چہ وہ غصے میں کہے ، اس طرح کہنے سے وہ فی الحال ہی کا فر ہو جائے گا۔ ایسے شخص پر تو بہ کرنا اور تجدید ایمان (یعنی نئے سرے سے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونا) اور شادی شدہ ہو، تو تجدید نکاح ( یعنی نئے مہر سے گواہوں کی موجودگی میں عورت سے نیا نکاح کرنا بھی لازم ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.