Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا احرام میں مرد اپنی چادر کو سیفٹی پن لگا سکتا ہے؟

Fatwa no.
3352-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا احرام کی حالت میں مرد اپنی چادر کو سیفٹی پن لگا سکتا ہے؟

Answer (beginning)

احرام کی حالت میں مرد کا اپنی چادر کو سیفٹی پن لگانا مکروہ و ناپسندیدہ ہے، اگر کسی نے لگالی، تو خلاف سنت اور برا کیا، لیکن اس پر کوئی کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ بہار شریعت میں ہے: " احرام میں یہ باتیں مکروہ ہیں:۔۔۔ (۲۰) چادر اوڑھ کر اُس کے آنچلوں میں گرہ دے لیتا، جیسے گانتی باندھتے ہیں، اس طرح یا کسی اور طرح پر ، جبکہ سر گھلا ہو ، ورنہ حرام ہے۔ (۲۱) یوہیں تہبند کے دونوں کناروں میں گرہ دینا۔ (۲۲) تہبند باندھ کر کمر بند یا رتی سے گنا۔ (بہار شریعت،ج1،حصہ6،ص1079،1080،مكتبة المدینه، کراچی) 66 رفیق الحرمین میں ہے : "عوال: احرام میں گرہ یا بکسوا ( سیفٹی پن ) یا بٹن لگانا کیسا؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.