Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پری شاہ نام کا مطلب اورپری شاہ نام رکھنا کیسا؟
- Issued
- 07 جمادی الاخریٰ 1446ھ / 10دسمبر 2024ء
Question
پری شاہ نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
پری کا معنی ہے: " بہت حسین عورت "۔ اور شاہ کا معنی: بہترین اور عمدہ بھی آتا ہے۔ پس یہ نام رکھنا جائز ہے ، البتہ ! بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات، صاحبزادیوں، صحابیات اور نیک عورتوں ( رضی اللہ تعالی عنھن) کے نام پر رکھا جائے کہ ایک تو حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کا فرمایا گیا ہے اور دوسرا اس سے امید ہے کہ ان کی برکت بچی کے شامل حال رہے گی۔ فیروز اللغات میں ہے " پر کی بہت حسین عورت۔" (فیروز اللغات، ص310، فیروز سنز، لاہور) ویب سائٹ پر موجودر یختہ ڈکشنری میں ہے "شاہ"۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.