Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا مردے زندہ کرنا

Fatwa no.
3346-WAT
Issued
06 جمادی الاخریٰ 1446ھ /09دسمبر 2024ء

Question

(دعوت اسلامی) کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی مردہ کو زندہ کرنا ثابت ہے ؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دیگر کثیر معجزات کے ساتھ ساتھ مردوں کو زندہ کرنا بھی ثابت ہے۔ اس بارے میں بعض احادیث پیش کی جاتی ہیں: چنانچہ علامہ عبد الرحمن بن عبد اللہ سہیلی رحمۃ اللہ تعالی علیه روایت کرتے ہیں: ” عن عائشة رضي الله عنها أخبرت أن رسول الله صلى الله عليه وسلم سأل ربه أن يحيي أبويه فأحياهماله و آمنابه ثم أماتهما “ ترجمہ : حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب عزو جل سے دعا کی کہ وہ ان کے والدین کو زندہ فرمائے ، تو اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی خاطر آپ کے والدین کو زندہ فرمایا، وہ آپ پر ایمان…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.