Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا غسل کے دوران کیے گئے وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 3337-WAT
Question
ہیں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ کیا غسل کرتے وقت اگر وضو کر لیں تو ہمارا وضو ہو جائیگا، کیا اس وضو سے ہم نماز ادا کر سکتے
Answer (beginning)
جی ہاں ! غسل کرتے وقت اگر کوئی وضو کر لے تو اس کا وضو ہو جاتا ہے اور اس وضو سے نماز وغیرہ بھی ادا کر سکتے ہیں جبکہ وضو و نماز کے درمیانی وقت میں کوئی ناقض وضونہ پایا گیا، بلکہ اگر کوئی صحیح طرح غسل کرلے تو بھی وضو ہو جاتا ہے کیونکہ غسل کر لینے سے اعضاء وضو پر بھی پانی بہ جاتا ہے۔ چنانچہ نماز کے احکام میں امیر اہلسنت دامت بر کا تہم العالیہ تحریر فرماتے ہیں: " غسل کے لیے جو وضو کیا تھاؤ ہی کافی ہے خواہ بر ہنہ نہائیں۔ اب غسل کے بعد دوبارہ وضو کر ناضروری نہیں بلکہ اگر وضو نہ بھی کیا ہو تو غسل کر لینے سے اعضائے وضو پر بھی پانی بہ جاتا ہے لہذا وضو بھی ہو گیا، کپڑے تبدیل کرنے سے بھی وضو نہیں جاتا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.