Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عید گاہ میں شادی بیاہ کی تقریب منعقد کرنا
- Fatwa no.
- 3335-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عید گاہ میں شادی بیاہ کی تقریب منعقد کر سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
عید گاہ کی جگہ اگر عید وغیرہ کے لیے وقف ہو، تو وہاں وقف والے کام کے علاوہ کوئی دوسرا کام، یو نہی شادی بیاہ کی تقریبات بھی نہیں کر سکتے ، کیونکہ جب کوئی شخص کسی چیز کو وقف کر دیتا ہے، تو وقف ہو جانے کے بعد وہ چیز اس کی ملکیت سے نکل کر خالصتا اللہ پاک کی ملکیت میں چلی جاتی ہے ، اب اس میں کسی قسم کی تبدیلی کرنایا اسے جس مصرف (جس کام) کے لیے وقف کیا گیا تھا، اس کے علاوہ کسی اور کام میں استعمال کرنا جائز نہیں ہو تا، کیونکہ تغییر وقف یعنی وقف کو بدل دینا یا اسے خلافِ مصرف یعنی کسی دوسرے کام میں استعمال کرنا، ناجائز و حرام ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.