Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بسم اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
3334-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) آپ سے عرض ہے کہ بچی کا نام (

Answer (beginning)

بسم اللہ کوئی علم (نام) نہیں، ہے، اس کا مطلب بنتا ہے : " اللہ پاک کے نام سے "۔ لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ بلکہ کسی صحابیہ یاولیہ وغیرہ نیک خاتون کے نام پر نام رکھیں، ان شاء اللہ عز و جل ان نیک لوگوں کی برکتیں بھی بچی کو حاصل ہوں گی۔ ناموں کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کیلئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب "نام رکھنے کے احکام کا مطالعہ کیجئے ، اس میں انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام، صحابیات (علیہم الرضوان ) اور نیک لوگوں کے بہت سارے نام معنی کے ساتھ موجود ہیں۔ ان میں سے کوئی نام رکھ لیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.