Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مقدس اوراق کو نہر کے پانی میں بہانا

Fatwa no.
3328-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا مقدس اوراق کو بے ادبی سے بچانے کیلئے نہر کے پانی میں بہا سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! مقدس اوراق کو بے ادبی سے بچانے کیلئے انہیں نہر کے پانی میں بہا سکتے ہیں، اس میں شرعا کوئی حرج نہیں ہے، البتہ کسی محفوظ مقام پر دفن کر دینا زیادہ اچھا ہے اور نہر میں بہانے میں بھی یہ دیکھ لیں کہ خلاف قانون نہ ہو کہ بعد میں مشکل میں پڑ جائیں۔ اسی طرح نہر وغیرہ میں بہاتے وقت بوری وغیرہ میں شگاف ڈال دینا چاہیے یا کوئی بھاری پتھر وغیرہ بیچ میں ڈال دینا چاہیے تاکہ بوری وغیرہ نیچے تہہ نشین ہو جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.