Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زیان رضا کا مطلب اور زَیَان رضا نام رکھنا کیسا

Issued
24 جمادی الاولی 1446ھ / 27 نومبر 2024 ء

Question

ریان رضا نام رکھنا کیسا اور اس کا معنی کیا ہے ؟

Answer (beginning)

زیان کا معنی ہے: "خوبصورت۔ لہذ ازیان رضا نام رکھنا شرعاً درست ہے۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف ” محمد “ رکھیں ، کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے۔ اور پھر پکارنے کے لیے ”زیان رضا‘“ نام رکھ لیجیے۔ ” یان “ کے معنی کے متعلق المنجد میں ہے: ”الزیان : خوبصورت۔ کہا جاتا ہے : قَمَرْزَیان (خوبصورت چاند )۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.