Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زائرہ نام رکھنا کیسا ہے؟ زائرہ نام کا مطلب
- Issued
- 22 جمادی الاولی 1446ھ / 25 نومبر 2024 ء
Question
دعوت اسلامی) زائرہ (Zaira) نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی بھی بتا دیں۔
Answer (beginning)
زائرہ "زائر کی مؤنث ہے جس کا معنی ہے: مہمان، زیارت کنندہ (زیارت کرنے والی)۔ لہذا یہ نام رکھنا، جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنھن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ القاموس الوحید میں ہے: ” الزائر: ملاقاتی، مہمان، زیارت کنندہ ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.