Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حاملہ عورت کے کتنے جنازے پڑھے جائیں گے؟

Fatwa no.
3314-WAT
Issued
13 جمادی الاولی 1446ھ / 16 نومبر 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) حاملہ عورت وفات پاگئی اس کے پیٹ میں بچہ تھا تو جنازے کتنے پڑھے جائیں گے ؟ کیا بچہ کا عورت کے ساتھ پڑھا جائے گا یا الگ؟

Answer (beginning)

حاملہ عورت (جس کے پیٹ میں بچہ ہو ) وفات پا جائے تو ایک ہی جنازہ پڑھا جائے گا اور وہ صرف عورت پر ہی پڑھا جائے گا کہ بچہ کا جنازہ تب ہو تا جب وہ پید اہو کر وفات پا گیا ہوتا اور جو پیداہی نہیں ہوا تو اس کا جنازہ بھی نہیں ہو گا۔ بہار شریعت میں ہے ”میت سے مراد وہ ہے جو زندہ پیدا ہوا پھر مر گیا، تو اگر مردہ پید اہو ابلکہ اگر نصف سے کم باہر نکلا اس وقت زندہ تھا اور اکثر باہر نکلنے سے پیشتر مر گیا تو اس کی بھی نماز نہ پڑھی جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.