Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زوحا کا معنی اور زوحا نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 3312-WAT
- Issued
- 13 جمادی الاولی 1446ھ / 16 نومبر 2024ء
Question
(دعوت اسلامی) و حا“ نام رکھ سکتے ہیں، اس کا معنی بتادیں؟
Answer (beginning)
روحا کا معنی ہے: " جانا، دور ہونا، دور کرنا، ہٹنا، ہٹانا، الگ ہونا، الگ کرنا ، اکٹھا کرنا۔ " معنی کے اعتبار سے تو ” زوحا“ نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ !بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات و ازواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنہن اور نیک بیبیوں میں سے کسی کے نام پر رکھیں، تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں۔ المنجد میں ہے : زَاحَ يَزوحُ زوحاورواحاً۔۔۔ عن المكان : دور ہونا، ٹا، جانا۔(المنجد، ص348، خزینہ علم وادب، لاہور) القاموس الوحید میں ہے ”زاح عن المكان زوحاوز واحا: ہٹنا، الگ ہو نا، دور ہونا، الشئی زوحا: ہٹانا، الگ کرنا، دور کرنا۔ اکٹھا کرنا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.