Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا جنت میں میاں بیوی ایک ساتھ ہوں گے؟
- Fatwa no.
- 3311-WAT
- Issued
- 13 جمادی الاولی 1446ھ / 16 نومبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میاں بیوی دونوں جنتی ہوئے، تو وہ دونوں جنت میں جائیں گے، میر اسوال یہ ہے کہ جنت میں اعمال کے اعتبار سے درجات مختلف ہوں گے ، کیا جنت میں میاں بیوی دونوں کا الگ الگ درجہ ہو گا ؟ یا کس طرح ہو گا؟
Answer (beginning)
اگر دونوں میاں بیوی جنتی ہوں ، تو جنت میں ایک ساتھ ہوں گے ، ان میں سے جس کا درجہ اعلی ہو گا، اللہ کریم کم درجے والے کا درجہ بڑھا کر دونوں میاں بیوی کو اعلی درجے میں جمع فرمادے گا۔ جیسا کہ اللہ کریم نے ارشاد فرمایا جَنْتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا وَ مَنْ صَلَحَ مِنْ أَبَابِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيتِهِمْ ﴾ ترجمہ کنز الایمان: بسنے کے باغ جن میں وہ داخل ہوں گے اور جو لائق ہوں ان کے باپ دادا اور بی بیوں اور اولاد میں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.