Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قضا نماز میں سجدہ سہو کرنا
- Fatwa no.
- 3310-WAT
- Issued
- 11 جمادی الاولی 1446ھ / 14 نومبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) کیا قضا نماز میں بھی سجدہ سہو کرنا ہو گا ؟
Answer (beginning)
سجدہ سہو نماز میں بھولے سے کسی واجب کے ترک ہو جانے کی بنا پر ہوتا ہے، خواہ وہ نماز ادا ہو یا قضاء،لہذا اگر قضاء نماز میں بھی بھولے سے کوئی واجب ترک ہو ا تو اس کی تلافی کے لیے سجدہ سہو کرنا ہو گا۔ البحر الرائق شرح کنز الدقائق میں ہے " یجب بعد السلام سجدتان بتشهد و تسليم بترك واجب" ترجمہ :ترک واجب کی وجہ سے سلام کے بعد دو سجدے تشہد اور سلام کے ساتھ واجب ہوتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.