Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احرام کی چادریں کفن میں استعمال کرنا کیسا؟

Issued
11 جمادی الاولی 1446ھ / 14 نومبر 2024 ء

Question

دار الافتاء ابلسنت احرام کے کپڑوں کو کفن میں استعمال کرنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

حج و عمرہ میں استعمال شدہ احرام کی پرانی چادروں کا کفن بنانا شرعاً جائز ہے اگر چہ اس احرام کو پہن کر کئی حج و عمرے ادا کئے ہوں، البتہ اگر یہ چادریں میلی ہو چکی ہوں، تو انہیں دھو کر صاف ستھرا کر لینا چاہیے کہ کفن ستھر اہو نامر غوب و پسندیدہ ہے۔ نیز یہ کپڑے کفن کی مسنون تعداد (مردوں کے حق میں تین اور عورتوں کے حق میں پانچ کپڑوں) سے کم یا زائد نہ ہوں۔ "بہار شریعت میں ہے : ” پرانے کپڑے کا بھی کفن ہو سکتا ہے، مگر پرانا ہو تو ڈھلا ہوا ہو کہ کفن ستھر اہو نامر غوب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.