Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ابو تراب کا مطلب اور ابو تراب نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
3306-WAT
Issued
27 جمادی الاولیٰ 1446ھ / 30 نومبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بیٹے کا نام ابو تراب رکھنا کیسا اور اس کا معنی کیا ہے ؟

Answer (beginning)

" ابو تراب " دو الفاظ ”اب“ اور ”تراب “ کا مجموعہ ہے، جس کا معنی ہے ”مٹی والا “۔ بیٹے کے لیے یہ نام رکھنا نہ صرف جائز بلکہ بہتر ناموں میں سے ہے کہ یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے جو انہیں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے عطا ہوئی تھی اور آپ کو اس کنیت سے جو بھی پکارتا تھا، اس پر آپ بہت خوش ہوتے تھے ، اس نسبت سے بیٹے کا نام رکھا جائے تو امید ہے کہ اس کی برکتیں بچے کے شامل حال ہوں گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.