Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حمد فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
3292-WAT
Issued
20 جمادی الاولیٰ 1446ھ / 23 نومبر 2024ء

Question

کیا لڑکی کا نام حمد فاطمہ رکھ سکتے ہیں ؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

حمد فاطمہ نام رکھنا درست ہے۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ : فاطمہ ، حضور علیہ السلام کی ایک لاڈلی شہزادی اور مادر حسنین کریمین رضی اللہ عنھما کا نام ہے۔ اور حمد کا مطلب ہے تعریف کرنا، اور حمد ، مصد رہے اور مصدر بول کر اسم فاعل مراد لیا جاتا ہے تو اس کا مطلب ہو گا: " حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا کی تعریف کرنے والی۔" اور مصدر کا اطلاق کبھی مبالغے کے لئے بھی ہوتا ہے تو یوں حمد فاطمہ کا مطلب یہ بھی بن سکتا ہے : "حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا کی بہت تعریف کرنے والی۔ لہذ احمد فاطمہ نام رکھنا جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.