Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محبہ کا مطلب اور محبہ نام رکھنا کیسا؟

Fatwa no.
3287-WAT
Issued
19 جمادی الاولیٰ 1446ھ / 22 نومبر 2024ء

Question

بچی کا نام "محبہ " رکھنا کیسا ہے ؟ یعنی ح کی زیر کے ساتھ

Answer (beginning)

بچی کا نام محبہ رکھ سکتے ہیں کہ یہ اسم فاعل واحد مؤنث کا صیغہ ہے، جس کا معنی ہے: "محبت کرنے والی۔" البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنھن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ القاموس الوحید میں ہے: ” الحب : عاشق فریفتہ ، دلدادہ ۔ “ (القاموس الوحید، صفحہ 305،مطبوعہ لاہور) المنجد میں ہے : ” الحب: فا۔ کہا جاتا ہے: امراة محبة لزوجھا“۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.