Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا

Fatwa no.
3279-WAT
Issued
16 جمادی الاولیٰ 1446ھ 19 نومبر 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی مانع شرعی مثلا حالت احرام یا عورت کے ایام مخصوصہ نہ ہوں تو میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا جائز ہے ۔ چنانچہ قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے : (وَيَسْتَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيْضِ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيْضِ وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ) ترجمہ کنز الایمان : اور تم سے پوچھتے ہیں حیض کا حکم تم فرماؤ وہ ناپاکی ۔ تو عورتوں سے الگ رہو حیض کے دنوں اور ان سے نزدیکی نہ کرو جب تک پاک نہ ہو لیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.