Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حرمت مصاہرت ثابت ہونے کے لیے کتنی عمر ہونا ضروری ہے؟

Fatwa no.
3271-WAT
Issued
12 جمادی الاولی 1446ھ / 15 نومبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرا سوال یہ ہے کہ کیا بالکل چھوٹے نومولود بچے سے بھی حرمت مصاہرت ثابت ہو جاتی ہے؟

Answer (beginning)

یہ مسئلہ ذہن نشین رہے کہ حرمت مصاہرت ثابت ہونے کے لیے اس لڑکے یالڑ کی کا حد شہوت کو پہنچناضروری ہے یعنی لڑکے کا کم از کم بارہ سال اور لڑکی کا کم از کم نو سال کا ہونا ضروری ہے ، اس سے پہلے حرمت مصاہرت ثابت نہیں ہوتی۔ لہذا بالکل چھوٹے نومولود بچے یا بچی کو شہوت سے چھونے میں حرمت مصاہرت ثابت نہیں ہو گی، کیونکہ یہ حد شہوت کو پہنچے ہوئے نہیں ہیں۔ چنانچہ حرمت مصاہرت ثابت ہونے کے متعلق در مختار میں ہے: ” ( هذا إذا كانت حية مشتهاة) ولو ماضيا (أما غيرها) يعني الميتة وصغيرة لم تشته (فلا) تثبت الحرمة بها أصلا...

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.