Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خلع کے بعد شوہر کو بغیرنکاح کیے فقط زبانی رجوع کا اختیار ہوتا ہے یا نہیں ؟

Fatwa no.
3269-WAT
Issued
10 جمادی الاولیٰ 1446ھ / 13 نومبر 2024ء

Question

نہیں؟ دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ کیا خلع کے بعد شوہر کو رجوع کا اختیار ہوتا ہے جس طرح طلاق رجعی میں ہوتا ہے ؟

Answer (beginning)

خلع اگر شوہر نے دیا ہے تو اس کو تتہار جوع کا اختیار نہیں کیونکہ خلع سے طلاق بائن واقع ہوتی ہے اور طلاق بائن میں عورت فوراً نکاح سے نکل جاتی ہے۔ البتہ اگر شوہر خلع سے پہلے دو طلاقیں نہیں دے چکا تھا تو عورت کی رضامندی سے ، عدت کے اندر اور عدت کے بعد نئے نکاح کے ساتھ رجوع کر سکتا ہے۔ اسی پہلے والے شوہر کے ساتھ دوبارہ نکاح کرنے کے لیے عدت گزار نا شرط نہیں۔ ہاں البتہ اگر خلع کرنے سے پہلے شوہر دو طلاقیں دے چکا تھا، تو اس خلع سے حرمت مغلظہ واقع ہو گی اور اس صورت میں ان دونوں کا بغیر حلالہ کے نکاح کرنا جائز نہیں ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.