Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ناپاکی کی حالت میں تجدید ایمان کر سکتے ہیں؟
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 3267-WAT
- Issued
- 10 جمادی الاولیٰ 1446ھ / 13 نومبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ناپاکی کی حالت میں تجدید ایمان کر سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer (beginning)
ناپاکی کی حالت میں تجدید ایمان کرنے سے تجدید ایمان ہو جائے گی البتہ بہتر یہ ہے کہ کلی یا وضو وغیرہ کر لیا جائے۔ ناپاکی کی حالت میں کلمات مقدسہ پڑھنے کے حوالے سے بہار شریعت میں ہے " قرآنِ مجید کے علاوہ اور تمام اذکار کلمه شریف، درود شریف و غیر و پڑھنا بلا کراہت جائز بلکہ مستحب ہے اور ان چیزوں کو وضو یا کلی کر کے پڑھنا بہتر اور ویسے ہی پڑھ لیا جب بھی عرج نہیں اور ان کے چھونے میں بھی عرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.