Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اسلام میں Love Marriage کا حکم

Fatwa no.
3265-WAT
Issued
09 جمادی الاولی 1446ھ /12 نومبر 2024ء

Question

(دعوت اسلامی) Love Marriage کرنا گناہ یا حرام ہے ؟

Answer (beginning)

شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے پسند کی شادی کرنا منع نہیں ہے بلکہ دو محبت کرنے والوں کے لیے نکاح کو بہترین چیز قرار دیا گیا ہے لہذا اگر کسی سے نکاح کا ارادہ ہو اور اس دوران کسی قسم کی غیر شرعی حرکت کا ارتکاب نہ کیا جائے اور کسی جائز اور مہذب ذریعے سے نکاح کا پیغام بھیجا جائے ، جسے لڑکی اور اس کا ولی قبول کرلے تو بیشک ایسی پسند کی شادی اسلام میں جائز ہے۔ البتہ مروجہ Love Marriage یعنی پسند کی شادی جو کئی گناہوں کا مجموعہ ہوتی ہے مثلا مر دو عورت نکاح سے پہلے ایک دوسرے سے رابطے میں ہوتے ہیں، بے تکلفی، ملاقاتیں کرنا، فون پر باتیں کرنا، تنہائی میں جمع ہونا، ایک دوسرے کو چھونا حتی کہ نکاح سے پہلے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.