Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا خواب میں صحابہ یا بزرگوں کا دیدار ممکن ہے؟
- Fatwa no.
- 3261-WAT
- Issued
- 05 جمادی الاولیٰ 1446ھ / 08 نومبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علاوہ دیگر نیک افراد، مثلاً حضرت علی کرم الله وجهه الكريم یا دیگر صحابہ کرام علیهم الرضوان، غوث اعظم ، امام احمد رضا خان عليهما الرحمه یاد دیگر بزرگانِ دین کا دیدار ممکن ہے؟
Answer (beginning)
خواب میں صحابہ کرام علیہم الرضوان، اولیائے کرام رحمہم اللہ السلام اور نیک افراد کا دیدار ممکن بھی ہے اور واقع (یعنی ہوا) بھی ہے اور خواب دیکھنے والے کے لئے یہ نہایت سعادت مندی کی بات ہے۔ امام عبد الغنی نابلسی علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں: ” ( عالم من علماء الإسلام المتقدمين أو المتأخرين) من رآه في المنام فهو بشارة له بعلو القدر والثناء الجميل والعمل بما يعلم ورؤية العلماء زيادة في علم الرائي لأنهم نصحاء الله في أرضه وكذلك الحكماء زيادة في الوعظ والفرح والسرور ورؤية الصالحين صلاح في الدين “ ترجمہ : جو خواب میں متقدمین و متاخرین علماء اسلام میں سے کسی عالم کا دیدار کرے تو وہ اس کے لئے قدر کی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.