Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنت کے پتوں اورحوروں کے سینوں پرنام محمد(صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم)
- Fatwa no.
- 3260-WAT
- Issued
- 05 جمادی الاولیٰ 1446ھ / 08 نومبر 2024 ء
Question
کیا جنت کے پتوں اور حوروں کے سینوں پر نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مبارک نام لکھا ہے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! جنت کے پتوں اور حوروں کے سینوں پر نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مبارک نام لکھا ہوا ہے۔ امام جلال الدین السیوطی الشافعی علیہ الرحمۃ نے خصائص کبری میں ، امام شہاب الدین احمد بن محمد القسطلانی علیہ الرحمہ نے المواہب اللہ نیہ میں اور امام ابن عساکر علیہ الرحمہ نے تاریخ دمشق میں اور اس کے علاوہ اور بھی کئی علماء نے اس روایت کو بیان کیا ہے۔ تاریخ ابن عساکر میں ہے: " عن كعب الأحبار أن الله أنزل على آدم علیہ السلام عصيا بعدد الأنبياء المرسلين، ثم أقبل على ابنه شيث، فقال أي بني أنت خليفتي من بعدي فخذها بعمارة التقوى و العروة الوثقى وكل ما ذكرت الله فاذكر إلى جنبه اسم محمد فإني رأيت اسمه…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.