Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غلام مصطفٰی نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
3259-WAT
Issued
05 جمادی الاولی 1446ھ / 08 نومبر 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) غلام مصطفی نام رکھنے کا کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

غلام مصطفی نام رکھنا جائز ہے کہ مصطفی، نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا مبارک نام ہے ، اس کی طرف غلام کی اضافت کرنے کے بعد مطلب بنے گا: " مصطفی کا غلام " اور واقعی ہم سب غلامانِ مصطفی (صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم) ہیں۔ امام اہلسنت علیہ الرحمۃ اس طرح کے سوال کے بارے میں فرماتے ہیں: " فقیر کے اس بارے میں تین رسالے ہیں جو میرے مجموعہ فتاوی میں ہیں۔ ایک دربارہ غلام مصطفی، اور اس کا جو از دلائل سے ثابت کیا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.