Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کافر کا مال دھوکے سے رکھ لیا تو کیا حکم ہے؟

Issued
05 جمادی الاولی 1446ھ / 08 نومبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زید درزی ہے اور اس نے کافر کو دھوکہ دے کر اس کا کپڑا رکھ لیا ہے ، اب زید کو واپس کرنے میں جھجھک ہو رہی ہے کہ کافر کیا کہے گا، تو اب کیا حکم ہو گا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں تو بہ بھی کرنی ہو گی اور وہ کپڑا بھی اس شخص کو دینا ہو گا کہ دھوکے سے کافر حربی کا مال لینا بھی جائز نہیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے کافر اصلی غیر ذمی و غیر مستامن سے اپنے نفع کے وہ عقود بھی جائز ہیں، جو مسلم وذمی مستامن سے ناجائز ہیں، جن میں غدر نہ ہو کہ غدر و بد عہدی مطلقا سب سے حرام ہے، مسلم ہو یا کا فرزمی ہو یا حربی مستامن ہو یا غیر مستامن اصلی ہو یا مر تد۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.