Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ صحابی یا تابعی؟

Fatwa no.
3256-WAT
Issued
06 جمادی الاولیٰ 1446ھ / 09 نومبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضرت سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ صحابی تھے یا تابعی ؟

Answer (beginning)

حضرت سید نا اولیس بن عامر قرنی رضی اللہ عنہ یمن کے گاؤں قرن سے تعلق رکھنے والے تھے ، آپ زبر دست عاشق رسول تھے ، آپ نے نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا زمانہ پایا مگر اپنی والدہ کی خدمت کے سبب نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر نہ ہو سکے اور صحبت نہ پاسکے، لہذا آپ صحابی نہیں ہیں، البتہ آپ رضی اللہ عنہ کی صحابہ کرام علیہم الرضوان سے ملاقات ثابت ہے، اس وجہ سے آپ تابعی ہیں، بلکہ آپ کو خیر التابعین کہا جاتا ہے۔ خود نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ کے فضائل بیان فرمائے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.